Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 24:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 پہلے باہر کا کام مکمل کر کے اپنے کھیتوں کو تیار کر، پھر ہی اپنا گھر تعمیر کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 پہلے اَپنا باہر کا کام پُورا کر لو اَور کھیتوں کا کام بھی ختم کر لو، اَور اُس کے بعد اَپنے لیٔے گھر تعمیر کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اپنا کام باہر تیّار کر۔ اُسے اپنے لِئے کھیت میں درُست کر لے اور اُس کے بعد اپنا گھر بنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 पहले बाहर का काम मुकम्मल करके अपने खेतों को तैयार कर, फिर ही अपना घर तामीर कर।

باب دیکھیں کاپی




امثال 24:27
7 حوالہ جات  

جو پتھر رب کے گھر کی تعمیر کے لئے استعمال ہوئے اُنہیں پتھر کی کان کے اندر ہی تراش کر تیار کیا گیا۔ اِس لئے جب اُنہیں زیرِ تعمیر عمارت کے پاس لا کر جوڑا گیا تو نہ ہتھوڑوں، نہ چھینی نہ لوہے کے کسی اَور اوزار کی آواز سنائی دی۔


سچا جواب دوست کے بوسے کی مانند ہے۔


احتیاط سے اپنی بھیڑبکریوں کی حالت پر دھیان دے، اپنے ریوڑوں پر خوب توجہ دے۔


ہر چیز کی اپنی گھڑی ہوتی، آسمان تلے ہر معاملے کا اپنا وقت ہوتا ہے،


جنم لینے اور مرنے کا، پودا لگانے اور اُکھاڑنے کا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات