Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 24:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 سچا جواب دوست کے بوسے کی مانند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 سچّا جَواب لبوں پر بوسہ دینے کی مانند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 جو حق بات کہتا ہے لبوں پر بوسہ دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 सच्चा जवाब दोस्त के बोसे की मानिंद है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 24:26
10 حوالہ جات  

انسان موزوں جواب دینے سے خوش ہو جاتا ہے، وقت پر مناسب بات کتنی اچھی ہوتی ہے۔


انسان دل میں منصوبے باندھتا ہے، لیکن زبان کا جواب رب کی طرف سے آتا ہے۔


سیدھی راہ کی باتیں کتنی تکلیف دہ ہو سکتی ہیں! لیکن تمہاری ملامت سے مجھے کس قسم کی تربیت حاصل ہو گی؟


لیکن جو قصوروار کو مجرم ٹھہرائے وہ خوش حال ہو گا، اُسے کثرت کی برکت ملے گی۔


پہلے باہر کا کام مکمل کر کے اپنے کھیتوں کو تیار کر، پھر ہی اپنا گھر تعمیر کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات