Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 24:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 ایسا نہ ہو کہ رب یہ دیکھ کر تیرا رویہ پسند نہ کرے اور اپنا غصہ دشمن پر اُتارنے سے باز آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 ممکن ہے کہ یَاہوِہ تمہارے رویّہ کو نا پسند فرمایٔے اَور اَپنا غضب اَپنے دُشمنوں پر سے ہٹا لے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 مبادا خُداوند اِسے دیکھ کر ناراض ہو اور اپنا قہر اُس پر سے اُٹھا لے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 ऐसा न हो कि रब यह देखकर तेरा रवैया पसंद न करे और अपना ग़ुस्सा दुश्मन पर उतारने से बाज़ आए।

باب دیکھیں کاپی




امثال 24:18
4 حوالہ جات  

اگر تیرا دشمن گر جائے تو خوش نہ ہو، اگر وہ ٹھوکر کھائے تو تیرا دل جشن نہ منائے۔


بدکاروں کو دیکھ کر مشتعل نہ ہو جا، بےدینوں کے باعث کُڑھتا نہ رہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات