Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 23:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 کیونکہ کسبی گہرا گڑھا اور زناکار عورت تنگ کنواں ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 کیونکہ فاحِشہ ایک گہرا گڑھا ہے اَور بدچلن بیوی ایک تنگ کنواں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 کیونکہ فاحِشہ گہری خندق ہے اور بیگانہ عَورت تنگ گڑھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 क्योंकि कसबी गहरा गढ़ा और ज़िनाकार औरत तंग कुआँ है,

باب دیکھیں کاپی




امثال 23:27
5 حوالہ جات  

زناکار عورت کا منہ گہرا گڑھا ہے۔ جس سے رب ناراض ہو وہ اُس میں گر جاتا ہے۔


حکمت تجھے ناجائز عورت سے چھڑاتی ہے، اُس اجنبی عورت سے جو چِکنی چپڑی باتیں کرتی،


میرے بیٹے، تُو اجنبی عورت سے کیوں مست ہو جائے، کسی دوسرے کی بیوی سے کیوں لپٹ جائے؟


مالک کی بیوی روز بہ روز یوسف کے پیچھے پڑی رہی کہ میرے ساتھ ہم بستر ہو۔ لیکن وہ ہمیشہ انکار کرتا رہا۔


وہ گزرنے والوں کو جو سیدھی راہ پر چلتے ہیں اونچی آواز سے دعوت دیتی ہے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات