Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 23:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اگر تُو پیٹو ہو تو اپنے گلے پر چھری رکھ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور اگر تُم کھانے کے شوقین ہو تو اَپنے گلے پر چھُری رکھو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اگر تُو کھاؤُ ہے تو اپنے گلے پر چُھری رکھ دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 अगर तू पेटू हो तो अपने गले पर छुरी रख।

باب دیکھیں کاپی




امثال 23:2
6 حوالہ جات  

ایسے لوگوں کا انجام ہلاکت ہے۔ کھانے پینے کی پابندیاں اور ختنے پر فخر اُن کا خدا بن گیا ہے۔ ہاں، وہ صرف دنیاوی سوچ رکھتے ہیں۔


مَیں اپنے بدن کو مارتا کوٹتا اور اِسے اپنا غلام بناتا ہوں، ایسا نہ ہو کہ دوسروں میں منادی کر کے خود نامقبول ٹھہروں۔


اگر تُو کسی حکمران کے کھانے میں شریک ہو جائے تو خوب دھیان دے کہ تُو کس کے حضور ہے۔


شرابی اور پیٹو سے دریغ کر،


چنانچہ وہ گیا اور اُنہیں اپنی ماں کے پاس لے آیا۔ رِبقہ نے ایسا لذیذ کھانا پکایا جو یعقوب کے باپ کو پسند تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات