Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 23:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 میرے بیٹے، سن کر دانش مند ہو جا اور صحیح راہ پر اپنے دل کی راہنمائی کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَے میرے بیٹے! سُنو اَور دانا بنو، اَور اَپنا دِل سیدھی راہ پر قائِم رکھو:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اَے میرے بیٹے! تُو سُن اور دانا بن اور اپنے دِل کی راہبری کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 मेरे बेटे, सुनकर दानिशमंद हो जा और सहीह राह पर अपने दिल की राहनुमाई कर।

باب دیکھیں کاپی




امثال 23:19
8 حوالہ جات  

میرے بیٹے، اپنا دل میرے حوالے کر، تیری آنکھیں میری راہیں پسند کریں۔


اپنا دل تربیت کے حوالے کر اور اپنے کان علم کی باتوں پر لگا۔


اے کاہل، چیونٹی کے پاس جا کر اُس کی راہوں پر غور کر! اُس کے نمونے سے حکمت سیکھ لے۔


اپنی سادہ لوح راہوں سے باز آؤ تو جیتے رہو گے، سمجھ کی راہ پر چل پڑو۔“


لیکن خبردار، احتیاط کرنا اور وہ تمام باتیں نہ بھولنا جو تیری آنکھوں نے دیکھی ہیں۔ وہ عمر بھر تیرے دل میں سے مٹ نہ جائیں بلکہ اُنہیں اپنے بچوں اور پوتے پوتیوں کو بھی بتاتے رہنا۔


وہ بزرگوں سے کہیں، ”ہمارا بیٹا ہٹ دھرم اور سرکش ہے۔ وہ ہماری اطاعت نہیں کرتا بلکہ عیاش اور شرابی ہے۔“


اپنے پاؤں کا راستہ چلنے کے قابل بنا دے، دھیان دے کہ تیری راہیں مضبوط ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات