Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 23:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 چھڑی سے اُسے سزا دے تو اُس کی جان موت سے چھوٹ جائے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اُسے چھڑی سے مارو اَور اُس کی جان کو پاتال سے بچالو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 تُو اُسے چھڑی سے مارے گا اور اُس کی جان کو پاتال سے بچائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 छड़ी से उसे सज़ा दे तो उस की जान मौत से छूट जाएगी।

باب دیکھیں کاپی




امثال 23:14
4 حوالہ جات  

اُس وقت ایسے شخص کو ابلیس کے حوالے کریں تاکہ صرف اُس کا جسم ہلاک ہو جائے، لیکن اُس کی روح خداوند کے دن رِہائی پائے۔


بچے کے دل میں حماقت ٹکتی ہے، لیکن تربیت کی چھڑی اُسے بھگا دیتی ہے۔


لیکن خداوند ہماری عدالت کرنے سے ہماری تربیت کرتا ہے تاکہ ہم دنیا کے ساتھ مجرم نہ ٹھہریں۔


جو اپنے بیٹے کو تنبیہ نہیں کرتا وہ اُس سے نفرت کرتا ہے۔ جو اُس سے محبت رکھے وہ وقت پر اُس کی تربیت کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات