Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 21:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 جب راست باز کا فدیہ دینا ہے تو بےدین کو دیا جائے گا، اور دیانت دار کی جگہ بےوفا کو دیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 بدکار صادق کا فدیہ ہوگا، اَور دغاباز راستبازوں کے بدلہ میں دیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 شرِیر صادِق کا فدِیہ ہو گا اور دغاباز راست بازوں کے بدلہ میں دِیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 जब रास्तबाज़ का फ़िद्या देना है तो बेदीन को दिया जाएगा, और दियानतदार की जगह बेवफ़ा को दिया जाएगा।

باب دیکھیں کاپی




امثال 21:18
5 حوالہ جات  

راست باز کی جان مصیبت سے چھوٹ جاتی ہے، اور اُس کی جگہ بےدین پھنس جاتا ہے۔


کیونکہ مسیح نے ہمارے گناہوں کو مٹانے کی خاطر ایک بار سدا کے لئے موت سہی۔ ہاں، جو راست باز ہے اُس نے یہ ناراستوں کے لئے کیا تاکہ آپ کو اللہ کے پاس پہنچائے۔ اُسے بدن کے اعتبار سے سزائے موت دی گئی، لیکن روح کے اعتبار سے اُسے زندہ کر دیا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات