امثال 20:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 نوجوانوں کا فخر اُن کی طاقت اور بزرگوں کی شان اُن کے سفید بال ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 جَوانوں کی شان اُن کی قُوّت ہے، اَور سفید بال بُزرگوں کی زینت ہوتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 جوانوں کا زور اُن کی شَوکت ہے اور بُوڑھوں کے سفید بال اُن کی زِینت ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 नौजवानों का फ़ख़र उनकी ताक़त और बुज़ुर्गों की शान उनके सफ़ेद बाल हैं। باب دیکھیں |