Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 20:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 غلط باٹ اور غلط پیمائش، رب دونوں سے گھن کھاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 دو طرح کے پیمانے اَور دو طرح کے پیمانے۔ یَاہوِہ کو اُن دونوں سے نفرت ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 دو طرح کے باٹ اور دو طرح کے پَیمانے۔ اِن دونوں سے خُداوند کو نفرت ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 ग़लत बाट और ग़लत पैमाइश, रब दोनों से घिन खाता है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 20:10
10 حوالہ جات  

رب جھوٹے باٹوں سے گھن کھاتا ہے، اور غلط ترازو اُسے اچھا نہیں لگتا۔


رب غلط ترازو سے گھن کھاتا ہے، وہ صحیح ترازو ہی سے خوش ہوتا ہے۔


رب درست ترازو کا مالک ہے، اُسی نے تمام باٹوں کا انتظام قائم کیا۔


ناانصافی نہ کرنا۔ نہ عدالت میں، نہ لمبائی ناپتے وقت، نہ تولتے وقت اور نہ کسی چیز کی مقدار ناپتے وقت۔


لیکن بزدلوں، غیرایمان داروں، گھنونوں، قاتلوں، زناکاروں، جادوگروں، بُت پرستوں اور تمام جھوٹے لوگوں کا انجام جلتی ہوئی گندھک کی شعلہ خیز جھیل ہے۔ یہ دوسری موت ہے۔“


صحیح ترازو، صحیح باٹ اور صحیح پیمانہ استعمال کرنا۔ مَیں رب تمہارا خدا ہوں جو تمہیں مصر سے نکال لایا ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات