امثال 2:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 جو اپنے جیون ساتھی کو ترک کر کے اپنے خدا کا عہد بھول جاتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 جِس نے اَپنی جَوانی کے ساتھی کو چھوڑ دیا اَور اُس عہد کو بھُول گئی جو اُس نے خُدا کے سامنے باندھا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 جو اپنی جوانی کے ساتھی کو چھوڑ دیتی اور اپنے خُدا کے عہد کو بُھول جاتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 जो अपने जीवनसाथी को तर्क करके अपने ख़ुदा का अहद भूल जाती है। باب دیکھیں |