امثال 19:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 دولت مند کے دوستوں میں اضافہ ہوتا ہے، لیکن غریب کا ایک دوست بھی اُس سے الگ ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 دولت بہت سے دوست لے آتی ہے، لیکن غریب کا دوست بھی اُس سے الگ ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 دَولت بُہت سے دوست پَیدا کرتی ہے پر مِسکِین اپنے ہی دوست سے بیگانہ ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 दौलतमंद के दोस्तों में इज़ाफ़ा होता है, लेकिन ग़रीब का एक दोस्त भी उससे अलग हो जाता है। باب دیکھیں |