Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 19:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 جب تک اُمید کی کرن باقی ہو اپنے بیٹے کی تادیب کر، لیکن اِتنے جوش میں نہ آ کہ وہ مر جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 جَب تک اُمّید باقی ہے، اَپنے بیٹے کی تادیب کئے جا؛ اُس کی موت کا خیال دِل میں مت لا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 جب تک اُمّید ہے اپنے بیٹے کی تادِیب کِئے جا اور اُس کی بربادی پر دِل نہ لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 जब तक उम्मीद की किरण बाक़ी हो अपने बेटे की तादीब कर, लेकिन इतने जोश में न आ कि वह मर जाए।

باب دیکھیں کاپی




امثال 19:18
9 حوالہ جات  

جو اپنے بیٹے کو تنبیہ نہیں کرتا وہ اُس سے نفرت کرتا ہے۔ جو اُس سے محبت رکھے وہ وقت پر اُس کی تربیت کرتا ہے۔


چھڑی اور نصیحت حکمت پیدا کرتی ہیں۔ جسے بےلگام چھوڑا جائے وہ اپنی ماں کے لئے شرمندگی کا باعث ہو گا۔


بچے کے دل میں حماقت ٹکتی ہے، لیکن تربیت کی چھڑی اُسے بھگا دیتی ہے۔


اپنے بیٹے کی تربیت کر تو وہ تجھے سکون اور خوشی دلائے گا۔


جو حد سے زیادہ طیش میں آئے اُسے جرمانہ دینا پڑے گا۔ اُسے بچانے کی کوشش مت کر ورنہ اُس کا طیش اَور بڑھے گا۔


ہو سکتا ہے کہ کسی کا بیٹا ہٹ دھرم اور سرکش ہو۔ وہ اپنے والدین کی اطاعت نہیں کرتا اور اُن کے تنبیہ کرنے اور سزا دینے پر بھی اُن کی نہیں سنتا۔


جو اپنے آپ پر قابو نہ پا سکے وہ اُس شہر کی مانند ہے جس کی فصیل ڈھا دی گئی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات