امثال 11:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 جو بھلائی کی تلاش میں رہے وہ اللہ کی منظوری چاہتا ہے، لیکن جو بُرائی کی تلاش میں رہے وہ خود بُرائی کے پھندے میں پھنس جائے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 جو بھلائی ڈھونڈتا ہے اُسے خُوشی حاصل ہوتی ہے، لیکن جو بدی ڈھونڈتا ہے، اُسے بدی ہی ملتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 جو دِل سے نیکی کی تلاش میں ہے مقبُولِیت کا طالِب ہے لیکن جو بدی کی تلاش میں ہے وہ اُسی کے آگے آئے گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 जो भलाई की तलाश में रहे वह अल्लाह की मंज़ूरी चाहता है, लेकिन जो बुराई की तलाश में रहे वह ख़ुद बुराई के फंदे में फँस जाएगा। باب دیکھیں |