امثال 10:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 راست باز کی زبان عمدہ چاندی ہے جبکہ بےدین کے دل کی کوئی قدر نہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 راستباز کی زبان خالص چاندی کی مانند ہے، لیکن بدکار کے دِل کی کویٔی قیمت نہیں ہوتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 صادِق کی زُبان خالِص چاندی ہے۔ شرِیروں کے دِل بے قدر ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 रास्तबाज़ की ज़बान उम्दा चाँदी है जबकि बेदीन के दिल की कोई क़दर नहीं। باب دیکھیں |