Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 9:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 چنانچہ موسیٰ نے اسرائیلیوں سے کہا کہ وہ عیدِ فسح منائیں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 چنانچہ مَوشہ نے بنی اِسرائیل کو عیدِفسح منانے کے لیٔے کہا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 سو مُوسیٰؔ نے بنی اِسرائیل کو حُکم کِیا کہ عِیدِ فَسح کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 चुनाँचे मूसा ने इसराईलियों से कहा कि वह ईदे-फ़सह मनाएँ,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 9:4
3 حوالہ جات  

پھر موسیٰ نے تمام اسرائیلی بزرگوں کو بُلا کر اُن سے کہا، ”جاؤ، اپنے خاندانوں کے لئے بھیڑ یا بکری کے بچے چن کر اُنہیں فسح کی عید کے لئے ذبح کرو۔


یعنی اِس مہینے کے چودھویں دن، سورج کے غروب ہونے کے عین بعد۔ اُسے تمام قواعد کے مطابق منانا۔“


اور اُنہوں نے ایسا ہی کیا۔ اُنہوں نے عیدِ فسح کو پہلے مہینے کے چودھویں دن سورج کے غروب ہونے کے عین بعد منایا۔ اُنہوں نے سب کچھ ویسا ہی کیا جیسا رب نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات