| گنتی 8:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ہارون نے ایسا ہی کیا۔ جس طرح رب نے موسیٰ کو حکم دیا تھا اُسی طرح اُس نے چراغوں کو رکھ دیا تاکہ وہ سامنے والا حصہ روشن کریں۔باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ3 چنانچہ اَہرونؔ نے اَیسا ہی کیا۔ اُس نے چراغوں کو اِس طرح جما دیا کہ اُن کے رُخ چراغدان کے سامنے کی طرف تھے جَیسا کہ یَاہوِہ نے مَوشہ کو حُکم دیا تھا۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس3 چُنانچہ ہارُونؔ نے اَیسا ہی کِیا۔ اُس نے چراغوں کو اِس طرح جلایا کہ شمعدان کے سامنے رَوشنی پڑے جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ کو حُکم دِیا تھا۔باب دیکھیں किताबे-मुक़द्दस3 हारून ने ऐसा ही किया। जिस तरह रब ने मूसा को हुक्म दिया था उसी तरह उसने चराग़ों को रख दिया ताकि वह सामनेवाला हिस्सा रौशन करें।باب دیکھیں |