Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 7:54 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

54-71 آٹھویں دن منسّی کے سردار جملی ایل بن فدا ہصور کی، نویں دن بن یمین کے سردار ابدان بن جدعونی کی، دسویں دن دان کے سردار اخی عزر بن عمی شدی کی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

54 آٹھویں دِن گَملی ایل بِن پِداہضُورؔ نے اَپنا ہدیہ پیش کیا جو منشّہ کے قبیلہ کا سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

54 اور آٹھویں دِن فداؔہصُور کے بیٹے جَملی ایلؔ نے جو منسّی کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

54-71 आठवें दिन मनस्सी के सरदार जमलियेल बिन फ़दाहसूर की, नवें दिन बिनयमीन के सरदार अबिदान बिन जिदौनी की, दसवें दिन दान के सरदार अख़ियज़र बिन अम्मीशद्दी की,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 7:54
4 حوالہ جات  

دوسرے، منسّی کا قبیلہ جس کا کمانڈر جملی ایل بن فدا ہصور تھا،


یوسف کے بیٹے افرائیم کے قبیلے سے اِلی سمع بن عمی ہود، یوسف کے بیٹے منسّی کے قبیلے سے جملی ایل بن فدا ہصور،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات