Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 7:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 ”یہ تحفے قبول کر کے ملاقات کے خیمے کے کام کے لئے استعمال کر۔ اُنہیں لاویوں میں اُن کی خدمت کی ضرورت کے مطابق تقسیم کرنا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 ”تُو اُنہیں قبُول کر تاکہ وہ خیمہ اِجتماع کے لیٔے اِستعمال ہُوں اَور تُو اُنہیں لیویوں میں ہر شخص کی خدمت کے مُطابق بانٹ دے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 تُو اِن کو اُن سے لے تاکہ وہ خَیمۂِ اِجتماع کے کام میں آئیں اور تُو لاوِیوں میں ہر شخص کی خِدمت کے مُطابِق اُن کو تقسِیم کر دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 “यह तोह्फ़े क़बूल करके मुलाक़ात के ख़ैमे के काम के लिए इस्तेमाल कर। उन्हें लावियों में उनकी ख़िदमत की ज़रूरत के मुताबिक़ तक़सीम करना।”

باب دیکھیں کاپی




گنتی 7:5
9 حوالہ جات  

اِس بات پر پورا اعتماد کیا جا سکتا ہے۔ مَیں چاہتا ہوں کہ آپ اِن باتوں پر خاص زور دیں تاکہ جو اللہ پر ایمان لائے ہیں وہ دھیان سے نیک کام کرنے میں لگے رہیں۔ یہ باتیں سب کے لئے اچھی اور مفید ہیں۔


رب نے موسیٰ سے کہا،


چنانچہ موسیٰ نے بَیل گاڑیاں اور بَیل لاویوں کو دے دیئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات