Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 7:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2-3 پھر قبیلوں کے بارہ سردار مقدِس کے لئے ہدیئے لے کر آئے۔ یہ وہی راہنما تھے جنہوں نے مردم شماری کے وقت موسیٰ کی مدد کی تھی۔ اُنہوں نے چھت والی چھ بَیل گاڑیاں اور بارہ بَیل خیمے کے سامنے رب کو پیش کئے، دو دو سرداروں کی طرف سے ایک بَیل گاڑی اور ہر ایک سردار کی طرف سے ایک بَیل۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 تَب اِسرائیل کے سردار جو شُمار کئے ہوؤں کے اُوپر مُقرّر کئے ہویٔے اَپنے اَپنے خاندانوں کے سربراہ اَور قبیلوں کے نِگراں تھے نذرانے لے آئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 تو اِسرائیلی رئِیس جو اپنے آبائی خاندانوں کے سردار اور قبِیلوں کے رئِیس اور شُمار کِئے ہُوؤں کے اُوپر مُقرّر تھے نذرانہ لائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2-3 फिर क़बीलों के बारह सरदार मक़दिस के लिए हदिये लेकर आए। यह वही राहनुमा थे जिन्होंने मर्दुमशुमारी के वक़्त मूसा की मदद की थी। उन्होंने छतवाली छ: बैलगाड़ियाँ और बारह बैल ख़ैमे के सामने रब को पेश किए, दो दो सरदारों की तरफ़ से एक बैलगाड़ी और हर एक सरदार की तरफ़ से एक बैल।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 7:2
11 حوالہ جات  

اِس کے علاوہ بادشاہ کے افسروں نے بھی اپنی خوشی سے قوم، اماموں اور لاویوں کو جانور دیئے۔ اللہ کے گھر کے سب سے اعلیٰ افسروں خِلقیاہ، زکریاہ اور یحی ایل نے دیگر اماموں کو فسح کی قربانی کے لئے 2,600 بھیڑبکریوں کے بچے دیئے، نیز 300 بَیل۔


سردار عقیقِ احمر اور دیگر جواہر لے آئے جو امامِ اعظم کے بالاپوش اور سینے کے کیسے کے لئے درکار تھے۔


پھر موسیٰ نے قبیلوں کے سرداروں سے کہا، ”رب فرماتا ہے،


پھر سلیمان نے اسرائیل کے تمام بزرگوں اور قبیلوں اور کنبوں کے تمام سرپرستوں کو اپنے پاس یروشلم میں بُلایا، کیونکہ رب کے عہد کا صندوق اب تک یروشلم کے اُس حصے میں تھا جو ’داؤد کا شہر‘ یا صیون کہلاتا ہے۔ سلیمان چاہتا تھا کہ قوم کے نمائندے حاضر ہوں جب صندوق کو وہاں سے رب کے گھر میں پہنچایا جائے۔


موسیٰ اور اِلی عزر امام نے سونے کی تمام چیزیں اُن سے لے لیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات