Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 6:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 جب تک وہ مخصوص ہے وہ کسی لاش کے قریب نہ جائے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 ” ’اَور یَاہوِہ اَپنی نذارت کی پُوری مُدّت تک وہ کسی لاش کے قریب نہ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اُن تمام ایّام میں جب وہ خُداوند کا نذیر ہو وہ کِسی لاش کے نزدِیک نہ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 जब तक वह मख़सूस है वह किसी लाश के क़रीब न जाए,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 6:6
10 حوالہ جات  

وہ کسی لاش کے قریب نہ جائے، چاہے وہ اُس کے باپ یا ماں کی لاش کیوں نہ ہو، ورنہ وہ ناپاک ہو جائے گا۔


اپنے آپ کو مُردوں کے سبب سے کاٹ کر زخمی نہ کرنا، نہ اپنی جِلد پر نقوش گدوانا۔ مَیں رب ہوں۔


اِس وجہ سے ہم اب سے کسی کو بھی دنیاوی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ پہلے تو ہم مسیح کو بھی اِس زاویے سے دیکھتے تھے، لیکن یہ وقت گزر گیا ہے۔


جب تک کوئی لاش اُس کے گھر میں پڑی رہے وہ مقدِس کو چھوڑ کر اپنے گھر نہ جائے، ورنہ وہ مقدِس کو ناپاک کرے گا۔ کیونکہ اُسے اُس کے خدا کے تیل سے مخصوص کیا گیا ہے۔ مَیں رب ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات