Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 6:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 پھر امام مینڈھے کا ایک پکا ہوا شانہ اور ٹوکری میں سے دونوں قسموں کی ایک ایک روٹی لے کر مخصوص شخص کے ہاتھوں پر رکھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 ” ’جَب نذیر اَپنی نذارت کے بال مُنڈوا چُکے تَب کاہِنؔ مینڈھے کا اُبالا ہُوا شانہ اَور اُس ٹوکری میں کا ایک کُلچہ اَور ایک ٹکیا جو دونوں بے خمیر کے بنائے گیٔے ہُوں اُس کے ہاتھوں میں دے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور جب نذیر اپنی نذارت کے بال مُنڈوا چُکے تو کاہِن اُس مینڈھے کا اُبالا ہُؤا شانہ اور ایک بے خمِیری روٹی ٹوکری میں سے اور ایک بے خمِیری کُلچہ لے کر اُس نذیر کے ہاتھوں پر اُن کو دھرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 फिर इमाम मेंढे का एक पका हुआ शाना और टोकरी में से दोनों क़िस्मों की एक एक रोटी लेकर मख़सूस शख़्स के हाथों पर रखे।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 6:19
7 حوالہ جات  

نہ صرف یہ بلکہ کئی بار نوکر اُس وقت بھی آ جاتا جب جانور کی چربی ابھی قربان گاہ پر جلانی ہوتی تھی۔ پھر وہ تقاضا کرتا، ”مجھے امام کے لئے کچا گوشت دے دو! اُسے اُبلا گوشت منظور نہیں بلکہ صرف کچا گوشت، کیونکہ وہ اُسے بھوننا چاہتا ہے۔“


وہ جلنے والی یہ قربانی اپنے ہاتھوں سے رب کو پیش کرے۔ اِس کے لئے وہ جانور کی چربی اور سینہ رب کے سامنے پیش کرے۔ سینہ ہلانے والی قربانی ہو۔


موسیٰ نے اُن سے کہا، ”گوشت کو ملاقات کے خیمے کے دروازے پر اُبال کر اُسے اُن روٹیوں کے ساتھ کھانا جو مخصوصیت کی قربانیوں کی ٹوکری میں پڑی ہیں۔ کیونکہ رب نے مجھے یہی حکم دیا ہے۔


اُس نے یہ سب کچھ ہارون اور اُس کے بیٹوں کے ہاتھوں پر رکھ کر اُسے ہلانے والی قربانی کے طور پر رب کو پیش کیا۔


رب نے موسیٰ سے کہا،


”اسرائیلیوں کو ہدایت دینا کہ اگر کوئی آدمی یا عورت مَنت مان کر اپنے آپ کو ایک مقررہ وقت کے لئے رب کے لئے مخصوص کرے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات