گنتی 5:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 اِس صورت میں شوہر بےقصور ٹھہرے گا، لیکن اگر اُس کی بیوی نے واقعی زنا کیا ہو تو اُسے اپنے گناہ کے نتیجے برداشت کرنے پڑیں گے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 خَاوند تو کسی بھی بدی سے بَری ٹھہرے گا البتّہ اُس عورت کو اَپنے گُناہ کا نتیجہ بھگتنا ہوگا۔‘ “ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 تب مَرد گُناہ سے بری ٹھہرے گا اور اُس عَورت کا گُناہ اُسی کے سر لگے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 इस सूरत में शौहर बेक़ुसूर ठहरेगा, लेकिन अगर उस की बीवी ने वाक़ई ज़िना किया हो तो उसे अपने गुनाह के नतीजे बरदाश्त करने पड़ेंगे।” باب دیکھیں |