گنتی 4:46 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن46-48 لاویوں کے اُن مردوں کی کُل تعداد 8,580 تھی جنہیں ملاقات کے خیمے میں خدمت کرنا اور سفر کرتے وقت اُسے اُٹھا کر لے جانا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ46 چنانچہ مَوشہ، اَہرونؔ اَور بنی اِسرائیل کے سرداروں نے سَب لیویوں کو اُن کے گھرانوں اَور خاندانوں کے مُطابق شُمار کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس46 الغرض لاوِیوں میں سے جِن کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ اور اِسرائیلؔ کے سرداروں نے اُن کے گھرانوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق گِنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस46-48 लावियों के उन मर्दों की कुल तादाद 8,580 थी जिन्हें मुलाक़ात के ख़ैमे में ख़िदमत करना और सफ़र करते वक़्त उसे उठाकर ले जाना था। باب دیکھیں |