Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 4:42 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42-45 پھر مِراریوں کی مردم شماری اُن کے کنبوں اور آبائی گھرانوں کے مطابق ہوئی۔ خدمت کے لائق مردوں کی کُل تعداد 3,200 تھی۔ موسیٰ اور ہارون نے سب کچھ ویسا ہی کیا جیسا رب نے موسیٰ کے ذریعے فرمایا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 بنی مِراریؔ کو اُن کے گھرانوں اَور خاندانوں کے مُطابق شُمار کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 اور بنی مراری کے گھرانوں میں سے اپنے گھرانوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42-45 फिर मिरारियों की मर्दुमशुमारी उनके कुंबों और आबाई घरानों के मुताबिक़ हुई। ख़िदमत के लायक़ मर्दों की कुल तादाद 3,200 थी। मूसा और हारून ने सब कुछ वैसा ही किया जैसा रब ने मूसा के ज़रीए फ़रमाया था।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 4:42
4 حوالہ جات  

بن محلی بن مُوشی بن مِراری بن لاوی۔


اِن فہرستوں میں اماموں کو اُن کے کنبوں کے مطابق درج کیا گیا۔ اِسی طرح 20 سال یا اِس سے زائد کے لاویوں کو اُن ذمہ داریوں اور خدمت کے مطابق جو وہ اپنے گروہوں میں سنبھالتے تھے فہرستوں میں درج کیا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات