گنتی 4:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”لاوی کے قبیلے میں سے قِہاتیوں کی مردم شماری اُن کے کنبوں اور آبائی گھرانوں کے مطابق کرنا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”لیویوں کے خاندان میں سے قُہاتی طبقہ کی اُن کے گھرانوں اَور آبائی خاندانوں کے مُطابق مردُم شماری کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 بنی لاوی ؔمیں سے قہاتیوں کو اُن کے گھرانوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 “लावी के क़बीले में से क़िहातियों की मर्दुमशुमारी उनके कुंबों और आबाई घरानों के मुताबिक़ करना। باب دیکھیں |