Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 34:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اُس کی شمالی سرحد بحیرۂ روم سے لے کر اِن جگہوں سے ہو کر مشرق کی طرف گزرے گی: ہور پہاڑ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 شمالی سرحد کے لیٔے بہر رُوم سے کوہِ ہُورؔ تک ایک لکیر کھینچنا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور شِمالی سِمت میں تُم بڑے سمُندر سے کوہِ ہور تک اپنی حد رکھنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 उस की शिमाली सरहद बहीराए-रूम से लेकर इन जगहों से होकर मशरिक़ की तरफ़ गुज़रेगी : होर पहाड़,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 34:7
6 حوالہ جات  

اُس کی مغربی سرحد بحیرۂ روم کا ساحل ہو گا۔


اُس کی جنوبی سرحد دشتِ صین میں ادوم کی سرحد کے ساتھ ساتھ چلے گی۔ مشرق میں وہ بحیرۂ مُردار کے جنوبی ساحل سے شروع ہو گی، پھر اِن جگہوں سے ہو کر مغرب کی طرف گزرے گی:


چنانچہ رب جو لشکروں کا خدا ہے فرماتا ہے، ”اے اسرائیلی قوم، مَیں تیرے خلاف ایک قوم کو تحریک دوں گا جو تجھے شمال کے شہر لبو حمات سے لے کر جنوب کی وادی عرابہ تک اذیت پہنچائے گی۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات