Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 34:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 رب نے اِن ہی آدمیوں کو ملک کو اسرائیلیوں میں تقسیم کرنے کی ذمہ داری دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 یہ وہ لوگ ہیں جنہیں یَاہوِہ نے حُکم دیا کہ مُلکِ کنعانؔ میں بنی اِسرائیل کو مِیراث تقسیم کریں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 یہ وہ لوگ ہیں جِن کو خُداوند نے حُکم دِیا کہ مُلکِ کنعاؔن میں بنی اِسرائیل کو مِیراث تقسِیم کر دیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 रब ने इन्हीं आदमियों को मुल्क को इसराईलियों में तक़सीम करने की ज़िम्मादारी दी।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 34:29
4 حوالہ جات  

غرض یہ وہ تمام زمینیں ہیں جو اِلی عزر امام، یشوع بن نون اور قبیلوں کے آبائی گھرانوں کے سربراہوں نے سَیلا میں ملاقات کے خیمے کے دروازے پر قرعہ ڈال کر تقسیم کی تھیں۔ یوں تقسیم کرنے کا یہ کام مکمل ہوا۔


ہر قبیلے کے ایک ایک راہنما کو بھی چننا تاکہ وہ تقسیم کرنے میں مدد کرے۔ جن کو تمہیں چننا ہے اُن کے نام یہ ہیں:


نفتالی کے قبیلے کا فداہیل بن عمی ہود۔“


اسرائیلی اب تک موآب کے میدانی علاقے میں دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر یریحو کے سامنے تھے۔ وہاں رب نے موسیٰ سے کہا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات