گنتی 34:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اُس کی مشرقی سرحد شمال میں حصر عینان سے شروع ہو گی۔ پھر وہ اِن جگہوں سے ہو کر جنوب کی طرف گزرے گی: سِفام، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 مشرقی سرحد کے لیٔے حضار عینانؔ سے شفامؔ تک ایک لکیر کھینچنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور تُم اپنی مشرِقی سرحد حصرعیناؔن سے لے کر سفام تک باندھنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 उस की मशरिक़ी सरहद शिमाल में हसर-एनान से शुरू होगी। फिर वह इन जगहों से होकर जुनूब की तरफ़ गुज़रेगी : सिफ़ाम, باب دیکھیں |