Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 پھر وہ فی ہخیروت سے کوچ کر کے سمندر میں سے گزر گئے۔ اِس کے بعد وہ تین دن ایتام کے ریگستان میں سفر کرتے کرتے مارہ پہنچ گئے اور وہاں اپنے خیمے لگائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 تَب اُنہُوں نے پیہاخیروتؔ سے کُوچ کیا اَور سمُندر کے درمیان سے گزر کر بیابان میں داخل ہویٔے اَور ایتھامؔ کے بیابان میں تین دِن کی مَسافات طے کرکے مارہؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 پِھر اُنہوں نے فی ہخِیروت کے سامنے سے کُوچ کِیا اور سمُندر کے بِیچ سے گُذر کر بیابان میں داخِل ہُوئے اور دشتِ ایتاؔم میں تِین دِن کی راہ چل کر مارہ میں پڑاؤ کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 फिर वह फ़ी-हख़ीरोत से कूच करके समुंदर में से गुज़र गए। इसके बाद वह तीन दिन एताम के रेगिस्तान में सफ़र करते करते मारा पहुँच गए और वहाँ अपने ख़ैमे लगाए।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:8
3 حوالہ جات  

”اسرائیلیوں کو کہہ دینا کہ وہ پیچھے مُڑ کر مجدال اور سمندر کے بیچ یعنی فی ہخیروت کے نزدیک رُک جائیں۔ وہ بعل صفون کے مقابل ساحل پر اپنے خیمے لگائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات