Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:50 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

50 وہاں رب نے موسیٰ سے کہا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

50 تَب یَاہوِہ نے مُوآب کے میدانوں میں یریحوؔ کے مقابل کے یردنؔ کے کنارے پھر مَوشہ سے کہا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

50 اور خُداوند نے موآب کے مَیدانوں میں جو یِریحُو کے مُقابِل یَردؔن کے کنارے واقِع ہیں مُوسیٰ سے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

50 वहाँ रब ने मूसा से कहा,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:50
5 حوالہ جات  

”اسرائیلیوں کو بتانا کہ جب تم دریائے یردن کو پار کر کے ملکِ کنعان میں داخل ہو گے


اِسی طرح یشوع نے اُن باقی بادشاہوں کے شہروں پر بھی قبضہ کر لیا جو اسرائیل کے خلاف متحد ہو گئے تھے۔ ہر شہر کو اُس نے رب کے خادم موسیٰ کے حکم کے مطابق تباہ کر دیا۔ بادشاہوں سمیت سب کچھ نیست کر دیا گیا۔


اِس کے بعد اسرائیلی موآب کے میدانوں میں پہنچ کر دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر یریحو کے آمنے سامنے خیمہ زن ہوئے۔


کیونکہ رب نے اپنے خادم موسیٰ کو یہی حکم دیا تھا، اور یشوع نے سب کچھ ویسے ہی کیا جیسے رب نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات