Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اُن کے اگلے مرحلے یہ تھے: دُفقہ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 دشتِ سِنؔ کے بیابان سے کُوچ کرکے وہ دفقہؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور دشتِ صِین سے کُوچ کر کے دُفقہ میں ٹھہرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 उनके अगले मरहले यह थे : दुफ़क़ा,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:12
3 حوالہ جات  

پھر اسرائیل کی پوری جماعت صین کے ریگستان سے نکلی۔ رب جس طرح حکم دیتا رہا وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے رہے۔ رفیدیم میں اُنہوں نے خیمے لگائے۔ وہاں پینے کے لئے پانی نہ ملا۔


پھر دشتِ صین میں پہنچ گئے۔


الوس، رفیدیم جہاں پینے کا پانی دست یاب نہ تھا، دشتِ سینا، قبروت ہتاوہ، حصیرات، رِتمہ، رِمّون فارص، لِبناہ، رِسّہ، قہیلاتہ، سافر پہاڑ، حرادہ، مقہیلوت، تحت، تارح، مِتقَہ، حشمونہ، موسیروت، بنی یعقان، حور ہَجِدجاد، یُطباتہ، عبرونہ، عصیون جابر، دشتِ صین میں واقع قادس اور ہور پہاڑ جو ادوم کی سرحد پر واقع ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات