Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 پھر دشتِ صین میں پہنچ گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور بحرِقُلزمؔ سے کُوچ کرکے سِنؔ کے بیابان میں خیمہ زن ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور بحرِ قُلزم سے چل کر دشتِ صِین میں خَیمہ زن ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 फिर दश्ते-सीन में पहुँच गए।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:11
3 حوالہ جات  

اِس کے بعد اسرائیل کی پوری جماعت ایلیم سے سفر کر کے صین کے ریگستان میں پہنچی جو ایلیم اور سینا کے درمیان ہے۔ وہ مصر سے نکلنے کے بعد دوسرے مہینے کے 15ویں دن پہنچے۔


وہ بحرِ قُلزم کے ساحل پر خیمہ زن ہوئے،


اُن کے اگلے مرحلے یہ تھے: دُفقہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات