گنتی 32:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 موسیٰ نے جد اور روبن کے افراد سے کہا، ”کیا تم یہاں پیچھے رہ کر اپنے بھائیوں کو چھوڑنا چاہتے ہو جب وہ جنگ لڑنے کے لئے آگے نکلیں گے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 مَوشہ نے بنی گادؔ اَور بنی رُوبِنؔ سے کہا، ”کیا تمہارے بھایٔی جنگ کرنے جایٔیں اَور تُم یہیں بیٹھے رہو؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 مُوسیٰ نے بنی رُوبن اور بنی جد سے کہا کیا تُمہارے بھائی لڑائی میں جائیں اور تُم یہِیں بَیٹھے رہو؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 मूसा ने जद और रूबिन के अफ़राद से कहा, “क्या तुम यहाँ पीछे रहकर अपने भाइयों को छोड़ना चाहते हो जब वह जंग लड़ने के लिए आगे निकलेंगे? باب دیکھیں |
اُوریاہ نے جواب دیا، ”عہد کا صندوق اور اسرائیل اور یہوداہ کے فوجی جھونپڑیوں میں رہ رہے ہیں۔ یوآب اور بادشاہ کے افسر بھی کھلے میدان میں ٹھہرے ہوئے ہیں تو کیا مناسب ہے کہ مَیں اپنے گھر جا کر آرام سے کھاؤں پیوں اور اپنی بیوی سے ہم بستر ہو جاؤں؟ ہرگز نہیں! آپ کی حیات کی قَسم، مَیں کبھی ایسا نہیں کروں گا۔“