گنتی 32:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 بیت نِمرہ اور بیت ہاران کے شہروں کو دوبارہ تعمیر کیا۔ اُنہوں نے اُن کی فصیلیں بنائیں اور اپنے مویشیوں کے لئے باڑے بھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 بیت نِمرہؔ اَور بیت حارانؔ جَیسے فصیلدار شہر تعمیر کئے اَور اَپنے گلّوں کے لیٔے بھیڑوں کے باڑے بنائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 اور بَیت نِمرؔہ اور بَیت ہارؔن فصِیل دار شہر اور بھیڑسالے بنائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 बैत-निमरा और बैत-हारान के शहरों को दुबारा तामीर किया। उन्होंने उनकी फ़सीलें बनाईं और अपने मवेशियों के लिए बाड़े भी। باب دیکھیں |