گنتی 32:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 لیکن اگر وہ ایسا نہ کریں تو پھر اُنہیں ملکِ کنعان ہی میں تمہارے ساتھ موروثی زمین ملے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 لیکن اگر وہ مُسلّح ہوکر تمہارے ساتھ پار نہ جایٔیں تو وہ مُلکِ کنعانؔ میں تمہارے ساتھ اَپنی مِیراث قبُول کر لیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 پر اگر وہ ہتھیار باندھ کر تُمہارے ساتھ پار نہ جائیں تو اُن کو بھی مُلکِ کنعاؔن ہی میں تُمہارے بِیچ مِیراث مِلے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 लेकिन अगर वह ऐसा न करें तो फिर उन्हें मुल्के-कनान ही में तुम्हारे साथ मौरूसी ज़मीन मिले।” باب دیکھیں |