Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 32:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 جد اور روبن کے افراد نے موسیٰ سے کہا، ”ہم آپ کے خادم ہیں، ہم اپنے آقا کے حکم کے مطابق ہی کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تَب بنی گادؔ اَور بنی رُوبِنؔ نے مَوشہ سے کہا، ”تمہارے خادِم اَپنے آقا کے حُکم کے مُطابق ہی کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 تب بنی جد اور بنی رُوبن نے مُوسیٰ سے کہا کہ تیرے خادِم جَیسا ہمارے مالِک کا حُکم ہے وَیسا ہی کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 जद और रूबिन के अफ़राद ने मूसा से कहा, “हम आपके ख़ादिम हैं, हम अपने आक़ा के हुक्म के मुताबिक़ ही करेंगे।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 32:25
4 حوالہ جات  

اب اپنے بال بچوں کے لئے شہر اور اپنے مویشیوں کے لئے باڑے بنا لو۔ لیکن اپنے وعدے کو ضرور پورا کرنا۔“


ہمارے بال بچے اور مویشی یہیں جِلعاد کے شہروں میں رہیں گے۔


اُنہوں نے جواب میں یشوع سے کہا، ”جو بھی حکم آپ نے ہمیں دیا ہے وہ ہم مانیں گے اور جہاں بھی ہمیں بھیجیں گے وہاں جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات