گنتی 32:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اب اپنے بال بچوں کے لئے شہر اور اپنے مویشیوں کے لئے باڑے بنا لو۔ لیکن اپنے وعدے کو ضرور پورا کرنا۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 لہٰذا اَپنی عورتوں اَور بچّوں کے لیٔے شہر تعمیر کرو اَور اَپنے گلّوں کے لیٔے بھیڑوں کے باڑے بناؤ لیکن تُم نے جو وعدہ کیا ہے اُسے پُورا کرو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 سو تُم اپنے بال بچّوں کے لِئے شہر اور اپنی بھیڑ بکرِیوں کے لِئے بھیڑسالے بناؤ۔ جو تُمہارے مُنہ سے نِکلا ہے وُہی کرو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 अब अपने बाल-बच्चों के लिए शहर और अपने मवेशियों के लिए बाड़े बना लो। लेकिन अपने वादे को ज़रूर पूरा करना।” باب دیکھیں |