Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 چنانچہ ہر قبیلے کے 1,000 مسلح مرد یعنی کُل 12,000 آدمی چنے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 چنانچہ اِسرائیل کی برادریوں میں سے فی قبیلہ ایک ہزار کے حِساب سے بَارہ ہزار آدمیوں نے جنگ کے لیٔے ہتھیار باندھ لیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 سو ہزاروں ہزار بنی اِسرائیل میں سے فی قبِیلہ ایک ہزار کے حِساب سے بارہ ہزار مُسلّح آدمی جنگ کے لِئے چُنے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 चुनाँचे हर क़बीले के 1,000 मुसल्लह मर्द यानी कुल 12,000 आदमी चुने गए।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:5
2 حوالہ جات  

ہر قبیلے کے 1,000 مرد جنگ لڑنے کے لئے بھیجو۔“


تب موسیٰ نے اُنہیں جنگ لڑنے کے لئے بھیج دیا۔ اُس نے اِلی عزر امام کے بیٹے فینحاس کو بھی اُن کے ساتھ بھیجا جس کے پاس مقدِس کی کچھ چیزیں اور اعلان کرنے کے بِگل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات