Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 ہر قبیلے کے 1,000 مرد جنگ لڑنے کے لئے بھیجو۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اِسرائیل کے ہر قبیلہ میں سے ایک ایک ہزار آدمی جنگ کے لیٔے بھیجنا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور اِسرائیلؔ کے سب قبِیلوں میں سے فی قبِیلہ ایک ہزار آدمی لے کر جنگ کے لِئے بھیجنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 हर क़बीले के 1,000 मर्द जंग लड़ने के लिए भेजो।”

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:4
5 حوالہ جات  

یونتن نے اپنے جوان سلاح بردار سے کہا، ”آؤ، ہم پرلی طرف جائیں جہاں اِن نامختونوں کی چوکی ہے۔ شاید رب ہماری مدد کرے، کیونکہ اُس کے نزدیک کوئی فرق نہیں کہ ہم زیادہ ہوں یا کم۔“


رب نے جدعون سے کہا، ”تیرے پاس زیادہ لوگ ہیں! مَیں اِس قسم کے بڑے لشکر کو مِدیانیوں پر فتح نہیں دوں گا، ورنہ اسرائیلی میرے سامنے ڈینگیں مار کر کہیں گے، ’ہم نے اپنی ہی طاقت سے اپنے آپ کو بچایا ہے!‘


تمہارے پانچ آدمی سَو دشمنوں کا پیچھا کریں گے، اور تمہارے سَو آدمی اُن کے دس ہزار آدمیوں کو بھگا دیں گے۔ تمہارے دشمن تمہاری تلوار سے مارے جائیں گے۔


چنانچہ موسیٰ نے اسرائیلیوں سے کہا، ”ہتھیاروں سے اپنے کچھ آدمیوں کو لیس کرو تاکہ وہ مِدیان سے جنگ کر کے رب کا بدلہ لیں۔


چنانچہ ہر قبیلے کے 1,000 مسلح مرد یعنی کُل 12,000 آدمی چنے گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات