Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32-34 اُنہوں نے 6,75,000 بھیڑبکریاں، 72,000 گائےبَیل اور 61,000 گدھے گنے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 لُوٹ کا مال جو سپاہیوں کے ہاتھ لگا تھا اُس کے علاوہ بچا ہُوا مالِ غنیمت یہ تھا: 6,75,000 بکریاں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور جو کُچھ مالِ غنِیمت جنگی مَردوں کے ہاتھ آیا تھا اُسے چھوڑ کر لُوٹ کے مال میں چھ لاکھ پچھتّر ہزار بھیڑ بکرِیاں تِھیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32-34 उन्होंने 6,75,000 भेड़-बकरियाँ, 72,000 गाय-बैल और 61,000 गधे गिने।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:32
4 حوالہ جات  

موسیٰ اور اِلی عزر نے ایسا ہی کیا۔


صرف افسران نے ایسا کیا۔ باقی فوجیوں نے اپنا لُوٹ کا مال اپنے لئے رکھ لیا۔


ساتھ ساتھ اُس کے بہت مال مویشی تھے: 7,000 بھیڑبکریاں، 3,000 اونٹ، بَیلوں کی 500 جوڑیاں اور 500 گدھیاں۔ اُس کے بےشمار نوکر نوکرانیاں بھی تھے۔ غرض مشرق کے تمام باشندوں میں اِس آدمی کی حیثیت سب سے بڑی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات