25 رب نے موسیٰ سے کہا،
25 یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا،
25 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ
25 रब ने मूसा से कहा,
ساتویں دن اپنے لباس کو دھونا تو تم پاک صاف ہو کر خیمہ گاہ میں داخل ہو سکتے ہو۔“
”تمام قیدیوں اور لُوٹے ہوئے جانوروں کو گن۔ اِس میں اِلی عزر امام اور قبائلی کنبوں کے سرپرست تیری مدد کریں۔