Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 30:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اگر کسی بیوہ یا طلاق شدہ عورت نے مَنت مانی یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی تو لازم ہے کہ وہ اپنی ہر بات پوری کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 ”لیکن کویٔی بِیوہ یا مُطلّقہ عورت جو مَنّت مانے یا اَپنے اُوپر کویٔی پابندی عاید کر لے وہ برقرار رہے گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 پر بیوہ اور مُطلّقہ کی مَنّتیں اور فرض ٹھہرائی ہُوئی باتیں قائِم رہیں گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 अगर किसी बेवा या तलाक़शुदा औरत ने मन्नत मानी या किसी चीज़ से परहेज़ करने की क़सम खाई तो लाज़िम है कि वह अपनी हर बात पूरी करे।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 30:9
6 حوالہ جات  

شادی کی مثال لیں۔ جب کسی عورت کی شادی ہوتی ہے تو شریعت اُس کا شوہر کے ساتھ بندھن اُس وقت تک قائم رکھتی ہے جب تک شوہر زندہ ہے۔ اگر شوہر مر جائے تو پھر وہ اِس بندھن سے آزاد ہو گئی۔


اب وہ بیوہ کی حیثیت سے 84 سال کی ہو چکی تھی۔ وہ کبھی بیت المُقدّس کو نہیں چھوڑتی تھی، بلکہ دن رات اللہ کو سجدہ کرتی، روزہ رکھتی اور دعا کرتی تھی۔


امام زناکار عورت، مندر کی کسبی یا طلاق یافتہ عورت سے شادی نہ کریں، کیونکہ وہ اپنے رب کے لئے مخصوص و مُقدّس ہیں۔


لیکن اگر اُس کا شوہر یہ سن کر اُسے ایسا کرنے سے منع کرے تو اُس کی مَنت یا قَسم منسوخ ہے، اور وہ اُسے پورا کرنے سے بَری ہے۔ رب اُسے معاف کرے گا۔


اگر کسی شادی شدہ عورت نے مَنت مانی یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی


اِس کے بعد اُس عورت کی شادی کسی اَور مرد سے ہو جاتی ہے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات