Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 اُن لاوی مردوں کی کُل تعداد جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے 22,000 تھی۔ رب کے کہنے پر موسیٰ اور ہارون نے اُنہیں کنبوں کے مطابق گن کر رجسٹر میں درج کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 مَوشہ اَور اَہرونؔ نے یَاہوِہ کے حُکم کے مُطابق ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے لڑکوں سمیت جتنے لیویوں کو اُن کے اَپنے اَپنے گھرانوں کے مُطابق شُمار کیا اُن کی تعداد 22,000 تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 سو لاوِیوں میں سے جِتنے ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے تھے اُن کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ نے خُداوند کے حُکم کے مُوافِق اُن کے گھرانوں کے مُطابِق گِنا۔ وہ شُمار میں بائِیس ہزار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 उन लावी मर्दों की कुल तादाद जो एक माह या इससे ज़ायद के थे 22,000 थी। रब के कहने पर मूसा और हारून ने उन्हें कुंबों के मुताबिक़ गिनकर रजिस्टर में दर्ज किया।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:39
4 حوالہ جات  

لاویوں کے مردوں کی کُل تعداد 23,000 تھی۔ اِن میں وہ سب شامل تھے جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے۔ اُنہیں دوسرے اسرائیلیوں سے الگ گنا گیا، کیونکہ اُنہیں اسرائیل میں میراث میں زمین نہیں ملنی تھی۔


لیکن زندگی کی طرف لے جانے والا راستہ تنگ ہے اور اُس کا دروازہ چھوٹا۔ کم ہی لوگ اُسے پاتے ہیں۔


جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے گن لئے۔ اُن کی کُل تعداد 22,273 تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات