Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 اُن کا راہنما اِلی صفن بن عُزی ایل تھا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَور عُزّی ايل کا بیٹا اِلیضفنؔ قُہاتی خاندان کی برادری اَور خاندان کا سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور عُزّی ایلؔ کا بیٹا الِیصفنؔ قہاتیوں کے گھرانوں کے آبائی خاندان کا سردار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 उनका राहनुमा इलीसफ़न बिन उज़्ज़ियेल था,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:30
7 حوالہ جات  

عُزی ایل کے تین بیٹے میسائیل، اِلصَفن اور سِتری تھے۔


قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل


اُنہیں اپنے ڈیرے مقدِس کے جنوب میں ڈالنے تھے۔


اور وہ یہ چیزیں سنبھالتے تھے: عہد کا صندوق، میز، شمع دان، قربان گاہیں، وہ برتن اور ساز و سامان جو مقدِس میں استعمال ہوتا تھا اور مُقدّس ترین کمرے کا پردہ۔ اِن چیزوں سے متعلق ساری خدمت اُن کی ذمہ داری تھی۔


موسیٰ نے ہارون کے چچا عُزی ایل کے بیٹوں میسائیل اور اِلصَفن کو بُلا کر کہا، ”اِدھر آؤ اور اپنے رشتے داروں کو مقدِس کے سامنے سے اُٹھا کر خیمہ گاہ کے باہر لے جاؤ۔“


قِہاتیوں کی خدمت مُقدّس ترین کمرے کی دیکھ بھال ہے۔


سفر کے لئے روانہ ہوتے وقت یہ سب کچھ اُٹھا کر لے جانا قِہاتیوں کی ذمہ داری ہے۔ لیکن لازم ہے کہ پہلے ہارون اور اُس کے بیٹے یہ تمام مُقدّس چیزیں ڈھانپیں۔ قِہاتی اِن میں سے کوئی بھی چیز نہ چھوئیں ورنہ مر جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات