Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 کے 8,600 مرد تھے جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے اور جن کو مقدِس کی خدمت کرنی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اِن میں ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے لڑکوں کی تعداد، جِن کا شُمار کیا گیا تھا 8,600 تھی۔ قُہاتی پاک مَقدِس کے مذبح کی دیکھ بھال کے ذمّہ دار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اُن کے فرزند نرِینہ ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کے آٹھ ہزار چھ سَو تھے۔ مَقدِس کی نِگہبانی اِن کے ذِمّہ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 के 8,600 मर्द थे जो एक माह या इससे ज़ायद के थे और जिनको मक़दिस की ख़िदमत करनी थी।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:28
5 حوالہ جات  

اور وہ یہ چیزیں سنبھالتے تھے: عہد کا صندوق، میز، شمع دان، قربان گاہیں، وہ برتن اور ساز و سامان جو مقدِس میں استعمال ہوتا تھا اور مُقدّس ترین کمرے کا پردہ۔ اِن چیزوں سے متعلق ساری خدمت اُن کی ذمہ داری تھی۔


اُنہیں اُس کے لئے اور پوری جماعت کے لئے ملاقات کے خیمے کی خدمات سنبھالنا ہے۔


قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل


اُنہیں اپنے ڈیرے مقدِس کے جنوب میں ڈالنے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات