گنتی 3:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 عمرامی، اِضہاری، حِبرونی اَور عُزّی ایلیوں کی برادری والے قُہات سے تعلّق رکھتے تھے۔ یہ نَسل قُہاتیوں کے خاندان تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اور قہاتؔ سے عَمرامِیوں اور اِضہارِیوں اور حبرونیوں اور عُزّی ایلِیوں کے خاندان چلے۔ یہ قہاتیوں کے خاندان ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 क़िहात के चार कुंबों बनाम अमराम, इज़हार, हबरून और उज़्ज़ियेल باب دیکھیں |