Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 خیمے اور قربان گاہ کی چاردیواری کے پردے، چاردیواری کے دروازے کا پردہ اور تمام رسّے۔ اِن چیزوں سے متعلق ساری خدمت اُن کی ذمہ داری تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 مُلاقات کے مَسکن اَور مذبح کے گِرد کے صحن کے دروازہ کا پردہ اَور رسّیاں اَور اُن کے اِستعمال سے تعلّق رکھنے والے سارے کام بھی اُن کے ذمّہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 اور مسکن اور مذبح کے گِرد کے صحن کے پردے اور صحن کے دروازہ کا پردہ اور وہ سب رسِیّاں جو اُس میں کام آتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 ख़ैमे और क़ुरबानगाह की चारदीवारी के परदे, चारदीवारी के दरवाज़े का परदा और तमाम रस्से। इन चीज़ों से मुताल्लिक़ सारी ख़िदमत उनकी ज़िम्मादारी थी।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:26
5 حوالہ جات  

خیمے اور چاردیواری کی میخیں اور رسّے،


قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل


وہ یہ چیزیں اُٹھا کر لے جانے کے ذمہ دار ہیں:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات