Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اُنہیں اپنے خیمے مغرب میں مقدِس کے پیچھے لگانے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 گیرشونیوں کی برادری والوں کو مُلاقات کے مَسکن کے پیچھے مغرب کی جانِب ڈیرے ڈالنے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 جیرسونیوں کے خاندانوں کے آدمی مسکن کے پِیچھے مغرِب کی طرف اپنے ڈیرے ڈالا کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 उन्हें अपने ख़ैमे मग़रिब में मक़दिस के पीछे लगाने थे।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:23
4 حوالہ جات  

لیکن لاوی اپنے خیموں سے شریعت کی سکونت گاہ کو گھیر لیں تاکہ میرا غضب کسی غلط شخص کے نزدیک آنے سے اسرائیلیوں کی جماعت پر نازل نہ ہو جائے۔ یوں لاویوں کو شریعت کی سکونت گاہ کو سنبھالنا ہے۔“


اِن جنوبی قبیلوں کے بعد لاوی ملاقات کا خیمہ اُٹھا کر قبیلوں کے عین بیچ میں چلتے تھے۔ قبیلے اُس ترتیب سے روانہ ہوتے تھے جس ترتیب سے وہ اپنے خیمے لگاتے تھے۔ ہر قبیلہ اپنے علَم کے پیچھے چلتا تھا۔


کے 7,500 مرد تھے جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے۔


اُن کا راہنما اِلیاسف بن لائیل تھا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات