Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 جَیرسون کے دو کنبے اُس کے بیٹوں لِبنی اور سِمعی کے نام رکھتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 گیرشون کے گھرانوں کے نام یہ تھے: لِبنیؔ اَور شِمعیؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 جیرسونؔ کے بیٹوں کے نام جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں۔ لِبنیؔ اور سِمعیؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 जैरसोन के दो कुंबे उसके बेटों लिबनी और सिमई के नाम रखते थे।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:18
12 حوالہ جات  

جَیرسوم کے دو بیٹے لِبنی اور سِمعی تھے۔


ہیمان کے خاندان سے ہیمان کے بیٹے بُقیاہ، متنیاہ، عُزی ایل، سبوایل، یریموت، حننیاہ، حنانی، اِلیاتہ، جِدّالتی، روممتی عزر، یسبِقاشہ، ملّوتی، ہوتیر اور محازیوت۔


جَیرسون کے دو کنبوں بنام لِبنی اور سِمعی


قِہات کے چار کنبے اُس کے بیٹوں عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل کے نام رکھتے تھے۔


لاوی کے تین بیٹے جَیرسون، قِہات اور مِراری تھے۔ (لاوی 137 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔


”جَیرسون کی اولاد کی مردم شماری بھی اُن کے آبائی گھرانوں اور کنبوں کے مطابق کرنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات